Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    • حج 2026: پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، سردار محمد یوسف
    • وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ
    • خیبر ٹیلی ویژن کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ، گل سانگہ سمیت نامور فنکاروں کی شاندار شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فخر زمان چیمپیئنز ٹرافی سے باہر، امام الحق قومی سکواڈ میں شامل
    اہم خبریں

    فخر زمان چیمپیئنز ٹرافی سے باہر، امام الحق قومی سکواڈ میں شامل

    فروری 20, 2025Updated:فروری 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Fakhar Zaman out of Champions Trophy, Imam-ul-Haq included in national squad
    پی سی بی نے فخر زمان کے متبادل کھلاڑی کے لیے آئی سی سی سے رابطہ کیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انجری کے باعث قومی ٹیم کے مایاناز اوپنر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے، فخر زمان کی جگہ قومی سکواڈ میں امام الحق کو شامل کرلیا گیا ۔

    فخر زمان کے انجرڈ ہونے کے بعد آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے  قومی سکواڈ میں امام الحق کی شمولیت کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی ۔

    ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں وسیم خان،عثمان واہلہ،سارا ایڈگر اور شان پولگ شامل ہیں ۔

     فخر زمان کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد  قومی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے متبادل کھلاڑی کے نام پر غور کیا جا رہا تھا تاہم اب امام  الحق کو فخر زمان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

      پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فخر زمان کے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہونے کی تصدیق کر دی گئی تھی بعد ازاں  پی سی بی  نے  فخر زمان کے متبادل کھلاڑی کے لیے آئی سی سی سے رابطہ کیا تھا ۔

    واضح رہے کہ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے باعث ان کی جگہ اوپن کرنے بھی سعود شکیل آئے تھے اور فخر زمان کو بیٹنگ کے لیے چوتھے نمبر پر بھیجا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدير ،چترال اور مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری کا سلسله وقفے وقفے سے جاری
    Next Article کرم: قافلے پر حملے میں ملوث 18 دہشتگرد اور 2 سہولت کار گرفتار،بڑے پیمانے پر آپریشن بھی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

    مئی 18, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی

    مئی 18, 2026

    ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.