Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    • خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    • ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عدنان آفاق مشہور پاکستانی گٹارسٹ کا انتقال
    اہم خبریں

    عدنان آفاق مشہور پاکستانی گٹارسٹ کا انتقال

    جنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Famous Pakistani guitarist Adnan Afaq passed away
    Share
    Facebook Twitter Email

    عدنان آفاق مشہور پاکستانی گٹارسٹ انتقال کرگئے ہیں

    پاکستان کے مشہور گٹار بجانے والوں میں عدنان آفاق کا شمار  ہوتا ہے،گٹار گورو بھی جنہیں کہا جاتا ہے۔پیٹ کے سرطان کا عدنان آفاق شکار تھے اوراسٹیج 4 پران کا سرطان پہنچ چکا تھا۔ انہیں طبیعت زیادہ بگڑنے پر کراچی کے  اسپتال ایس آئی یو ٹی میں داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ شدید بیماری کی حالت میں انتقال کر گئے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے عدنان آفاق کے انتقال کی تصدیق  کی گئی ہے۔یاد رہےکہ معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق  پاکستان کے مشہور پاپ گلوکاروں کیلئے گٹار بجا چکے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ عدنان آفاق نوجوان میوزیشنز کو گٹار بجانے کی تربیت بھی دیتے تھے۔

    Adnan Afaq guitarist عدنان آفاق گٹارسٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا:ایران کے ساتھ کسی قسم کی جنگ نہیں چاہتے
    Next Article ملیریا کیسزکاخیبر پختونخوا میں300فیصد اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور

    اکتوبر 7, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.