Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    • آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
    • بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
    • مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ
    • بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
    • یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معروف گلوکار سےمداح نےآٹوگراف کے بہانے شادی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کرالیے
    شوبز

    معروف گلوکار سےمداح نےآٹوگراف کے بہانے شادی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کرالیے

    فروری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Famous singer Seemdah signed the marriage certificate under the pretext of autograph
    Share
    Facebook Twitter Email
    ہالی وڈ کے معروف گلوکار لوئس ٹاملنسن سےمداح نےآٹوگراف کے بہانے شادی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کرالیے اور اس کے بعد سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کردی
    غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بے دھیانی میں ماضی کے مقبول ترین برطانوی میوزک بینڈ ’ون ڈائریکشن‘ کے ممبر  لوئس ٹاملنسن نےشادی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کردیے۔یہ بات یہاں قابلِ ذکر ہے کہ اب مشہور گانا ‘نائٹ چینجز’ بنانے والا یہ بینڈ ختم ہوچکا ہے،2010 میں بننے والا یہ ون ڈائریکشن نامی بینڈ 2016 میں ختم ہوگیا تھا، گلوکار زین ملک سمیت اس بینڈمیں لوئس ٹاملنسن، لیام پیئن، ہیری اسٹائلز اور نائل ہوران شامل تھے،اب جبکہ یہ سب لوگ اپنے اپنے گانے بناتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے کانسرٹس میں ان دنوں لوئس انڈونیشیا میں مصروف ہیں، جکارتہ میں اسی دوران ایک کانسرٹ میں مداحوں کا جہاں سمندر امڈا ہوا تھا، لوئس نے فیصلہ کیا کہ اپنے مداحوں کو وہ آٹوگرافس دیں گے۔
    جب لوگ ایک کے بعد آٹوگراف لے رہے تھے،اسی دوران لوئس کو ایک خاتون نے شادی کا سرٹیفکیٹ تھما دیا، گلوکار نے دیکھے بغیر ہی اس پر اپنے دستخط کردیے۔اس وقت یہ بات پتہ چلی خاتون نے جب گھر جاکر ٹک ٹاک پر اس سرٹیفکیٹ کی تصویر ڈالی اور یہ دعویٰ کیا کہ لوئس اور وہ شادی شدہ ہیں، ریپبلک آف انڈونیشیا کے میرج سرٹیفکیٹ میں گلوکار لوئس اور خاتون کی تصویر تھی اور دونوں کے تصویر کے درمیان دستخط ہوئے تھے۔
     ٹک ٹاک پر خاتون مداح نے بتایا کہ وہ اس کانسرٹ میں بطور سنگل خاتون کے گئی تھیں لیکن یہاں سے اب وہ شادی کرکے واپس لوٹی ہیں اور ان کا نکاح گلوکار لوئس ہوچکا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق  انڈونیشیا کے قانون کے تحت اس وقت شادی کو صرف مانا جائے گا جب دلہا اور دلہن کی شادی کی تقریب منعقد کی جائے اور اس میں دوست احباب اور رشتہ دار شامل ہوں گئےاسی لیےقانونی اعتبار سے گلوکار  لوئس کے دستخط کردہ سرٹیفکیٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
    autograph marriage آٹوگراف شادی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آخری روز
    Next Article پنجاب:عام انتخابات کے لئے مختلف شہروں میں فوج تعینات
    Mahnoor

    Related Posts

    یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز

    اگست 7, 2025

    خیبر نیوز پر سیاسی حالات حاضرہ سے متعلق خصوصی ٹاک شوز

    اگست 7, 2025

    اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025

    بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

    اگست 7, 2025

    مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.