Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد
    بلوچستان اپریل 8, 2025

    ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    FC Balochistan South organizes free medical camps in remote disaster-hit areas of Balochistan
    میڈیکل کیمپس میں بچوں اور خواتین سمیت 11735 مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے مارچ 2025 میں بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں 279 فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ۔

    ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے جن  علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ان میں تربت ، مند، بلیدہ ،ہوشاب، دشت، پنجگور، خاران، دالبندین ، تفتان اور ماشکیل کے دور دراز علاقے شامل ہیں ۔

    میڈیکل کیمپس میں بچوں اور خواتین سمیت 11735 مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں ۔

    کیمپس میں مختلف طبی معائنے اور لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت 400 طلبہ کے ویزے منسوخ
    Next Article ٹرائل کورٹ 9 مئی سے متعلق کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.