Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    • متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا
    • افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا
    • بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی
    • کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری
    • کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل
    • ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جنوری 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Federal cabinet authorizes Gaza to join Peace Board, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    امید ہے بورڈ آف پیس کے بعد غزہ میں جلد امن قائم ہوگا اور فلسطینیوں کو عزت و وقار کے ساتھ اُن کے حقوق ملیں گے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا ۔

    لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی پھر اس معاملے کو کابینہ میں رکھا گیا تو کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا ۔

    انہوں نے کہا کہ امید ہے بورڈ آف پیس کے بعد غزہ میں جلد امن قائم ہوگا اور فلسطینیوں کو عزت و وقار کے ساتھ اُن کے حقوق ملیں گے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی اچھا رہا، ٹرمپ نے پاکستان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ میں نے جنگ رکوانے پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات شاندار رہی اور انہوں نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کو سراہا ہے ۔

    قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان ہائی کمیشن آمد ہوئی جہاں اُن کے ساتھ کرپٹو کونسل پاکستان کے سی ای او بلال بن ثاقب بھی تھے ۔

    ہائی کمیشن میں بزنس کمیونٹی اورڈیجیٹل کرنسی اور بلاک چین کے ماہرین سے وزیراعظم اور بلال بن ثاقب کی میٹنگ ہوئی، سابق ایم پی اے ڈاکٹر اشرف چوہان بھی میٹنگ کا حصہ تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    جنوری 24, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا

    جنوری 24, 2026

    افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جنوری 25, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    جنوری 24, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا

    جنوری 24, 2026

    افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا

    جنوری 24, 2026

    بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی

    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.