Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان میں نہایت اہم شخصیت، قابلِ ستائش انداز میں میری تعریف کی تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    بین الاقوامی

    فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان میں نہایت اہم شخصیت، قابلِ ستائش انداز میں میری تعریف کی تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ستمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Field Marshal Asim Munir, a very important figure in Pakistan, praised me in a commendable manner, US President Donald Trump
    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ آپ نے جنگ رکوا کر لاکھوں جانیں بچائیں، اگر جنگ ہو جاتی تو بہت زیادہ نقصان ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان میں نہایت اہم شخصیت ہیں اور میرے پاک بھارت جنگ رکوانے پر انھوں نے قابل ستائش انداز میں تعریف کی تھی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا تھا کہ آپ نے جنگ رکوا کر لاکھوں جانیں بچائیں، اگر جنگ ہو جاتی تو بہت زیادہ نقصان ہوتا ۔

    امریکی فوجی جنرلز سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سات جنگیں ختم کرائیں، کل ایک جنگ کا تصفیہ بھی کیا ہے، ان جنگوں میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بڑی تھی جو ایٹمی جنگ ہو سکتی تھی ۔

    انہوں نے کہا کہ جنگیں رکوانے کے لیے میں نے تجارت کو  استعمال کیا، پاکستان بھارت سےکہا کہ  جنگ روکو  اور  تجارتی معاہدہ کرو،  بھارت  اور پاکستان  دونوں بڑے  ایٹمی ممالک ہیں، بھارت پاکستان جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے ۔

    مزید بتایا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا یہ انداز مجھے بہت اچھا لگا تھا۔ ان کی تعریف کو میں نے اپنے لیے اعزاز تصور کرتا ہوں ۔

    اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ شکوہ بھی کیا کہ دنیا کی 7 جنگیں رکوانے اور کل ہی غزہ جنگ کا تصیفہ کرانے کے باوجود مجھے نوبیل انعام نہیں دیا جائے گا ۔

    صدر ٹرمپ نے کہا کہ نوبیل انعام شاید اس بار کسی ایسے شخص کو دیدیا جائے جس نے کوئی بھی بڑا کام نہ کیا ہو اور ایسا امریکیوں کی توہین ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، ترجمان پاک فوج
    Next Article پشاور یونیورسٹی شعبہ جرنلزم سے فارغ التحصیل لاتعداد طلبا وطالبات آج خیبر نیوز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررھے ہیں۔ ڈاکٹر بخت زمان
    webdesk

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.