Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
    اہم خبریں جون 25, 2026

    بنوں میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Five killed including woman and two children in Bannu shooting incident
    بنوں میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے علاقے شابری بھرت میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں خاتون اور اس کے دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

    پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ ککی کی حدود شابری بھرت میں اس وقت پیش آیا جب دو فریقین کے درمیان کسی معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک فریق دوسرے فریق کا تعاقب کرتے ہوئے ان کے گھر میں داخل ہوگیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔

    فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود خاتون، اس کے دو بچوں سمیت پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک کمسن بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جاں بحق و زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا۔

    پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف سے حج 2026 کے منتظمین کی ملاقات، وزیراعظم نے مبارکباد دی
    Next Article پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں تین ملزمان اور جرگہ ارکان گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.