Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں تین ملزمان اور جرگہ ارکان گرفتار
    اہم خبریں جون 25, 2026

    پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں تین ملزمان اور جرگہ ارکان گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Three suspects and jirga members arrested in alleged gang rape case in Peshawar
    فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: بڈھہ بیرہ کے علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے تین نامزد ملزمان کے ساتھ ساتھ جرگے کے ان ارکان کو بھی گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے معاملے کے تصفیے میں کردار ادا کیا تھا۔

    پولیس کے مطابق یہ واقعہ چند ماہ قبل پیش آیا تھا، جب متاثرہ لڑکی کے والد نے تین افراد پر اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔ بعد ازاں معاملہ جرگے میں لے جایا گیا، جہاں فیصلہ کیا گیا کہ نامزد ملزمان میں سے ایک شخص متاثرہ لڑکی سے نکاح کرے گا جبکہ لڑکی کے والد کو مالی معاوضہ بھی ادا کیا جائے گا۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ جب جرگے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوسکا اور ملزمان اس سے منحرف ہوگئے تو متاثرہ لڑکی کے والد نے دوبارہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

    ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ جرگے کے ان ارکان کو بھی حراست میں لیا گیا جنہوں نے اس معاملے میں ثالثی اور فیصلے کا کردار ادا کیا تھا۔

    پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نامزد ملزمان میں سے ایک شخص کا متاثرہ لڑکی کے ساتھ پہلے سے تعلق تھا۔ تاہم واقعے کے مختلف پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید حقائق سامنے آنے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
    Next Article صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا وینزویلا زلزلے میں جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.