Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا
    • مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن
    • دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا
    • وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت
    • ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت
    • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات: عالمی سفارت کاری کا نیا دور
    • دینی مدارس کے طلباء کا ایبٹ آباد اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ
    • ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    چارسدہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

    ستمبر 14, 2024Updated:ستمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Five members of the same family died after the roof collapsed in Charsadda
    Share
    Facebook Twitter Email

    آندھی اور تیز بارش کے بعد آنے والے طوفان سے پشاور  اور چارسدہ میں کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔

    ریسکیو کے مطابق چارسدہ  کے علاقے ترنگزئی خٹ کورونہ میں  تیز آندھی اور طوفان کے باعث کمرے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

     ریسکیو کے مطابق چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اوران کے 3 بچے شامل ہیں۔

    ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ متاثرہ افراد کو چارسدہ کے ڈی ایچ کیو  ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئےجاں بحق ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب
    Next Article پشاور میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا
    Web Desk

    Related Posts

    اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا

    جون 20, 2025

    مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن

    جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    جون 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا

    جون 20, 2025

    مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن

    جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    جون 20, 2025

    وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

    جون 20, 2025

    ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت

    جون 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.