Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
    • خون کا دامن اور زندگی کی امانت
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
    • حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب
    اہم خبریں

    اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

    ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Parliament joint session called tomorrow
    ارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کا امکان
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پانچ نکاتی ایجنڈے کے تحت ایوان بالا کا اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق ایجنڈے میں اہم قانون سازی کا کوئی ذکر نہیں ،تاہم وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی نمبرز پورے ہو چکے ہیں ۔

    خواجہ آصف کے مطابق کل کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز سے متعلق آئینی ترمیم کو پیش کیا جائے گا ، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ابھی تک اس حوالے سے اتحادی جماعتوں کے اراکین سینیٹ و قومی  اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا اور نہ ہی اس حوالے سے ان کو کل کے اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایات ملی ہیں ۔

    دوسری جانب وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت کا کل کے اجلاس میں آئینی  ترامیم پیش کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔

    ذرائع نے بتایا ہے کہ کل مشترکہ اجلاس میں حکومتی نمبر پورے ہونے پر حکومت سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعے ترمیم پیش کر سکتی ہے اور امکان ہے کہ اس کو مشترکہ اجلاس میں ہی اتوار کے روز منظور بھی کرالیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس دھرنا،نامعلوم اور بٹیروں کی لڑائی؟
    Next Article چارسدہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    اپریل 28, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 28, 2026

    پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    اپریل 28, 2026

    خون کا دامن اور زندگی کی امانت

    اپریل 28, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 28, 2026

    پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    اپریل 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.