Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہنگو کے مقامی منی ڈیم میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق، ایک کو زندہ بچا لیا گیا
    خاص خبریں مئی 31, 2026

    ہنگو کے مقامی منی ڈیم میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق، ایک کو زندہ بچا لیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Four children drown in Hangu mini dam, one rescued alive
    ہنگو حادثے میں جاں بحق بچے افغان مہاچر تھے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگو کے علاقے کوٹکی پایاں میں واقع ایک مقامی منی ڈیم میں نہاتے ہوئے پانچ بچے پانی میں ڈوب گئے، جن میں سے ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ چار بچے جاں بحق ہوگئے۔

    ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں پانچ سے آٹھ سال کے درمیان تھیں۔

    سٹي تھانے کے ایس ایچ او فیاض خان کے مطابق واقعے میں متاثر ہونے والے تمام بچے افغان مہاجر تھے۔ ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی ہے جبکہ بچوں کے اہلِ خانہ شدید صدمے اور غم سے نڈھال ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
    Next Article وفاقی بجٹ کے روز سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.