Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
    اہم خبریں مئی 31, 2026

    بنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی

    Facebook Twitter Email
    Kidnapped man found dead in Bannu; JUI-f leader survives assassination attempt in South Waziristan
    وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کی منڈیو سیمہ سے گزشتہ روز اغوا کیے گئے ایک شخص کی لاش آج قسمت آباد کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے، جبکہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں جے یو آئی-ف کے سینئر رہنما مولانا ضیاء الدین حقانی قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔

    پولیس کے مطابق اسرار نامی شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز میریان تھانے کی حدود منڈیو میں ان کی حجرے سے اغوا کیا تھا۔ آج ان کی لاش قسمت آباد سے برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

    دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں جے یو آئی-ف کے سینئر رہنما مولانا ضیاء الدین حقانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جے یو آئی-ف نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    دونوں واقعات کے بعد متعلقہ علاقوں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    Next Article ہنگو کے مقامی منی ڈیم میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق، ایک کو زندہ بچا لیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.