Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    اہم خبریں مئی 30, 2026

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Australia by 5 wickets in the first ODI match
    پاکستان نے 201 رنز کا ہدف 43 ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5  وکٹ  سے ہرادیا، 201 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 43ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے میھتیو رن شا 61، میتھیو شارٹ 55، میتھیو کوہنمین نے 24 رنز کی اننگز کھیلیم پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے عرفات منہاس نے 32 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرکے شاندار بولنگ کی ۔

     قومی ٹیم کے دیگر بولرز میں ابرار احمد نے 2 جب کہ کپتان شاہین آفریدی، سلمان آغا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    پاکستان نے 201 رنز کا ہدف 43 ویں اوور  میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، بابر اعظم 69 ،غازی غوری 65  رنز  بنا کر نمایاں  رہے، صاحبزادہ فرحان نے 28 اور عرفات منہاس نے 18 رنز بنائے ۔

    اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں لینے پر عرفات منہاس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی، سیریز کا دوسرا ون ڈے دو جون اور آخری میچ 4 جون کو لاہور میں کھیلا جائےگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
    Next Article بنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.