Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    • گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری
    • 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا
    • خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ
    • طیارے گرنے سے متعلق بھارتی ایئرچیف کے مضحکہ خیز بیان پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج
    • افغان خواتین کی چیخ، دنیا کی خاموشی
    • بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 دہشتگرد ہلاک، تعداد 47 ہوگئی
    • پہلا ون ڈے میچ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے

    اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Four officials were martyred in firing on a customs vehicle in Dera Ismail Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچی بھی شہید ہوئی جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ہے ۔ یہ افسوناک واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن سگو میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

    ایس ایچ او درابن کے مطابق کسٹم اہلکار معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھے کہ اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔
    حملے میں چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں ساتھ ہی سڑک پر موجود ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی کاغان اور بالاکوٹ میں بارش کا نیا سلسلہ شروع
    Next Article مناسب وقت پر افغانستان کا دورہ کرونگا، اسحاق ڈار
    Web Desk

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

    اگست 10, 2025

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025

    9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا

    اگست 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

    اگست 10, 2025

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025

    9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا

    اگست 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ

    اگست 9, 2025

    طیارے گرنے سے متعلق بھارتی ایئرچیف کے مضحکہ خیز بیان پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج

    اگست 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.