Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    • ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، دہشتگردوں کے حملوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی
    • وزیراعظم اور قطری ہم منصب کے درمیان رابطہ، پائیدار امن کیلئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • کشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” خیبر ٹیلی ویژن پر دوبارہ نشر، لاکھوں ناظرین کی دلچسپی
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی تجویز، 845 ارب روپے بچت کا امکان
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے

    اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Four officials were martyred in firing on a customs vehicle in Dera Ismail Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچی بھی شہید ہوئی جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ہے ۔ یہ افسوناک واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن سگو میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

    ایس ایچ او درابن کے مطابق کسٹم اہلکار معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھے کہ اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔
    حملے میں چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں ساتھ ہی سڑک پر موجود ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی کاغان اور بالاکوٹ میں بارش کا نیا سلسلہ شروع
    Next Article مناسب وقت پر افغانستان کا دورہ کرونگا، اسحاق ڈار
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 8, 2026

    ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، دہشتگردوں کے حملوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم اور قطری ہم منصب کے درمیان رابطہ، پائیدار امن کیلئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 8, 2026

    ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، دہشتگردوں کے حملوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم اور قطری ہم منصب کے درمیان رابطہ، پائیدار امن کیلئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 8, 2026

    کشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام

    مئی 8, 2026

    پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.