Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد
    خاص خبریں جنوری 15, 2024

    خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Free Medical Camps organized by Pakistan Army in remote areas of Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کےلیے پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔

    پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے نے سردی کی وجہ سے باجوڑ، مہمند، خیبر، سوات، دیر، بونیر اور چترال کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا۔ ان میڈیکل کیمپسوں میں ڈاکٹروں اور نرسنگ سٹاف نے سات ہزار سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور انہیں ضروری ادویات فراہم کی گئی۔

    ان میڈیکل کیمپس میں مریضوں کو علاج کے لئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں بھی تشخیص کے لئے مدد فراہم کی گئی۔ ڈاکٹروں اور نرسنگ سٹاف نے عوام کو موسمی بیماریوں سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی۔پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی جانب سےدوردراز علاقوں میںفری میڈیکل کیمپ کےذریعےعوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی جاری رہےگی۔

    Free Medical Camps Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Army پاک فوج خیبرپختونخوا فری میڈیکل کیمپس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نےالیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا
    Next Article آئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.