Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد: سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نےالیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا
    اہم خبریں

    اسلام آباد: سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نےالیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا

    جنوری 15, 2024Updated:جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad The Election Commission refused to postpone the election on the resolution of the Senate
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔

    واضح رہے کہ  آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں پاکستان میں جاری ہیں۔اس دوران مگر سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی غرض سے تیسری قراردار جمع کروائی گئی ہے۔

    سینیٹ سیکرٹریٹ کو لیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی  قرارداد پر مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ   آپ کی قرارداد کا جائزہ لیا،صدر مملکت کی مشاورت سے الیکشن کمیشن نے  8 فروری کو پولنگ کی تاریخ کا اعلان کیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ماضی میں مقامی حکومتوں کے انتخابات اور عام انتخابات  سردیوں میں ہوئے ہیں لہٰذا الیکشن ملتوی کرنا مناسب مشورہ نہیں ہےاوراس لئے اس وقت 2024 کے عام انتخانات کو ملتوی کرنا ممکن نہیں۔

    election Election Commission postpone refused الیکشن الیکشن کمیشن انکار ملتوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:سی این جی پربندش، فان گیس کی قیمت آپے سے باہر
    Next Article خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.