Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ، خواتین کا سوئی گیس کے کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
    اہم خبریں

    چارسدہ، خواتین کا سوئی گیس کے کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

    نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Charsadda Women Protest Over Gas Shortage and Unscheduled Load-Shedding
    چارسدہ، خواتین کا سوئی گیس کے کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ : سوئی گیس کی کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سوئی گیس آفس کے سامنے جمع ہو کر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی اور فوری طور پر گیس کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

    مظاہرے میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ سوئی گیس کے پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھریلو کام کاج میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس کی عدم دستیابی کے باعث انہیں چولہے جلانے میں دشواری ہو رہی ہے اور اکثر اوقات بچوں کو بھوکے پیٹ سکول بھیجنا پڑ رہا ہے۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس کے مسائل کے سبب ان کی روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے اور خاص طور پر سردیوں کے موسم میں اس کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔ خواتین نے گیس حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر گیس پریشر میں اضافے اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کریں تاکہ گھریلو معاملات بہتر طور پر چل سکیں۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر گیس کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو وہ اپنے احتجاج کو مزید بڑھا سکتی ہیں اور حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس کی فراہمی ایک بنیادی حق ہے جس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

    چارسدہ کے مقامی رہائشیوں نے بھی خواتین کے اس احتجاج کی حمایت کی اور حکام سے فوری طور پر اس مسئلے کو حل کرنے کی درخواست کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیرے شو میں اگر کوئی ھینڈسم نوجوان آتا ھے تو اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ ضرور کرتی ھوں۔۔ نجیبہ فیض
    Next Article چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت! پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.