Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گیس قیمتوں:آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی
    خاص خبریں فروری 14, 2024

    گیس قیمتوں:آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی

    Facebook Twitter Email
    Gas prices Two days left for IMF assurance deadline
    Share
    Facebook Twitter Email

    گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی ہیں۔ تاہم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ نہ ہوسکا ہے

    آی سی سی نے گیس کی قیمتوں سے متعلق سمری پر مزید غور کرنے کا فیصلہ کرلیا، اضافے پر ایک سال میں گیس کی قیمتیں تیسری بار بڑھیں گی اور اوگرا سفارشات پر عملدرآمد سے گیس صارفین پرتقریبا 100 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم جنوری 2024 سے کرنے کی تجویز ہے۔

    نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی تاہم ای سی سی فیصلے پر نہ پہنچ سکی جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ سمری پر مزید غور کیاجائیگا اس کے بعد سمری دوبارہ منظوری کیلئے پیش کی جائیگی ۔آی سی سی کی منظوری کے بعد قیمتوں کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائیگی اس کے بعد اوگرا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔اوگرا نے اسلام آباد سمیت پنجاب اورخیبر پختونخوا کیگیس صارفین کیلئے ٹیرف میں اوسط35.13 فیصد جب کہ سندھ اوربلوچستان کے صارفین کیلئے 8.57 فیصد اضافہ منظور کیا تھا۔

    Gas prices IMF آئی ایم ایف گیس قیمتوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ اور پنجاب میں دھند کے ڈھیرے
    Next Article پشاور:کارروائی منشیات سمگلروں کیخلاف جاری،ملزم گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.