Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
    • پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
    • لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
    • مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    • پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    • افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات:مسلم لیگ ن آج ننکانہ صاحب میں سیاسی پاورشو کرے گی
    اہم خبریں جنوری 24, 2024

    عام انتخابات:مسلم لیگ ن آج ننکانہ صاحب میں سیاسی پاورشو کرے گی

    Facebook Twitter Email
    General Elections Muslim League-N will hold a political power show in Nankana Sahib today
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئندہ عام انتخابات کا سلسلہ جاری،ملک بھر میں ریلیوں اورجلسوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔مسلم لیگ ن آج ننکانہ صاحب میں سیاسی پاورشو کرے گی،جبکہ پیپلزپارٹی آج سرگودھامیںسیاسی پنڈال سجائے گی۔

    ننکانہ صاحب میں مسلم لیگ ن کے سیاسی پاور شو کیلئے 20فٹ اونچا اور 80فٹ لمبا سٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں بڑی تعداد میں کرسیاں بھی لگا دی گئیں ہیں۔میاں نواز شریف کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ بھی تیار کر لیا گیا۔ جلسے کی سکیورٹی کیلئے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

    رات گئے مسلم لیگ ن کے عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کی بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچی۔ جلسے کے مقام پر مسلم لیگی قیادت کی طرف سے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔شرکا آتش بازی کے شاندار مظاہرے سے لطف اندوز ہوئے۔

    آج کے جلسے سے نواز شریف مریم نواز خطاب کرکے اپنے کارکنان کا لہو گرمائیں گے۔دوسری جانب پیپلزپارٹی آج سرگودھا میںانتخابی جلسہ کررہی ہے۔جسکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیئے گئے ہیں۔ جلسے سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔اور اپنے کارکنان کا لہو گرمائیں گے۔

    General Elections Muslim League-N Nankana Sahib عام انتخابات مسلم لیگ ن ننکانہ صاحب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران اشرف:والدین سے بچی کو چھونے سے قبل اجازت طلب کی
    Next Article لاپتا بلوچ افراد کے لواحقین کی دھرنا کیمپ سےواپسی کی تیاری
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.