Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا
    • پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش
    • آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
    • جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت
    • میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    • وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر
    اہم خبریں

    لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر

    اپریل 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Good news for people worried about load shedding and high electricity bills
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔

    پاکستان میں لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ سے پریشان صارفین کو ریلیف ملنے کی امید ہے۔ذرائع کے مطابق شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، چینی گروپ نے پاکستان کے تھر کول بلاک-1 میں سرمایہ کاری کی ہے۔شنگھائی الیکٹرک گروپ کے چیئرمین Mr. Wu Lei نے اپنے حالیہ کئے گئےدورہ میں وزیراعظم پاکستان اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے عہدیداران سے ملاقاتیں کیں تھی، انہوں نے ان ملاقاتوں میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کو سراہا اور مزید غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی جانب ترغیب دی گئی۔

    یہ الیکٹرک گروپ مشہور چینی گروپ ہے، جو کہ توانائی کے آلات تیارکرنے میں مہارت رکھتا ہے۔پاکستان میں شنگھائی الیکٹرک گروپ نے کوئلے پرمبنی پاور پراجیکٹ میں اپنی سرمایہ کاری کو بڑھانے اور غیرملکی پاور پلانٹس کو کوئلے پر منتقل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔اس ممکنہ سرمایہ کاری کی وجہ سے پاکستان کا درآمدی کوئلے پر انحصار کم ہوگا اور توانائی کے درآمدی بل کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ سستی توانائی فراہم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموجودہ حالات میں تحریک تحفظ آئین موزوں نہیں، سیاسی رہنمائوں کی خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں گفتگو
    Next Article خیبرپختونخوا:بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے
    Mahnoor

    Related Posts

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025

    میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.