Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بے بسی اور بے حسی!
    • بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    • پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک
    • ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا
    • وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی
    • تنزانیہ میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں 38 افراد ہلاک،28 زخمی
    • امن و امان کی خراب صورتحال،شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
    • وزیراعظم شہبازشريف کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے

    اپریل 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Due to the rains, the danger of flooding began to loom
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔

    خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کی وجہ سے شدید قسم کی بارشوں کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔صوبہ بھر میں ہونیوالی بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔
    محکمہ موسمیات نے سیلاب کے خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 30 اپریل تک بارشوں کے باعث دریائے کابل اور اطراف میں سیلاب کے خطرات ہیں۔ اس کی وجہ سےتمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں اور پیشگی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر
    Next Article حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025

    ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    جون 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی

    جون 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.