Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ
    • خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیرخارجہ کی ملاقات: کیا خطے میں نئی شراکت داری ابھر رہی ہے؟
    • کیا عمران خان کی رہائی اب ممکن ہے؟
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا متاثرین سیلاب کیلئے خطیر فنڈ جمع
    • پشاور صدر میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ
    • وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے کیوان حامد راجہ کی ملاقات، خیبر نیٹ ورک کی خدمات کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ
    اہم خبریں

    باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ

    اگست 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Grand Jirga important for establishing peace and order in Bajaur and effective action plan against extremists
    اپنے علاقوں میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کو کسی صورت پناہ نہیں دیں گے، جرگے کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسند عناصر کے خلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے ایک اہم گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا، جرگے کے شرکا نے اپنے علاقوں میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کو کسی صورت پناہ نہ دینے کا اعلان کردیا ۔

    باجوڑ: جرگہ میں علاقے کے معزز مشران، عمائدین ، آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ ، میجر جنرل راؤ عمران سرتاج اور سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    جرگے کا آغاز باجوڑ میں شہید ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا سے کیا گیا ۔

    شرکائے جرگہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے علاقوں میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کو کسی صورت پناہ نہیں دیں گے ۔

    اس موقع پر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جاری آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں عمائدین کو مکمل طور پر اعتماد میں لیا گیا ۔

    بریفنگ کے دوران شدت پسندوں کی سرگرمیوں کے ثبوت، جن میں مساجد کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کرنے کی ویڈیوز بھی شامل تھیں، شرکاء کو پیش کیے گئے ۔

    ان شواہد کے بعد جرگے میں اس بات پر اتفاق کیا کہ علاقے کو مکمل طور پر دہشتگرد عناصر سے پاک کیا جائے گا ۔

    جرگے میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اگر کالعدم تنظیم کے عسکریت پسند ازخود علاقہ خالی نہ کریں تو ان کے خلاف بھرپور فوجی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    شرکائے جرگہ نے ریاستی اداروں سے مکمل تعاون اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

    جرگے کا اختتام ملکی سلامتی، اتحاد اور استحکام کے لیے اجتماعی دعا پر ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار
    Next Article وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 22, 2025

    غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ

    اگست 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 22, 2025

    غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ

    اگست 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 22, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیرخارجہ کی ملاقات: کیا خطے میں نئی شراکت داری ابھر رہی ہے؟

    اگست 22, 2025

    کیا عمران خان کی رہائی اب ممکن ہے؟

    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.