Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج کے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین قابل کاشت ہو گئی
    بلوچستان

    پاک فوج کے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین قابل کاشت ہو گئی

    جون 24, 2024Updated:جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army has made hundreds of acres of land in Balochistan cultivable under Green Pakistan Initiative
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج نے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت پسنی ،گوادر  میں بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین قابل کاشت ہو گئی۔

    بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پسنی میں اس پروگرام کے تحت پانچ سو ایکڑ زمین کی لیولنگ کر کے اسے آباد کیا جا چکا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے پسماندہ علاقے میں زمینداروں کی  زندگیاں بہتر سے بہتر کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں جس سے مقامی آبادی اور کسان اس پروگرام سے انتہائی خوش ہیں۔ یہاں پر موجود سینکڑوں ایکڑ زمینیں بنجر پڑی تھیں جو اب کاشت کے قابل ہو چکی ہیں، اور کسانوں کے لئے بہتر ذریعہ معاش ثابت ہونگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Next Article روس:عیسائی اور یہودیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ،7 افراد ہلاک،13 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025

    پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025

    پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.