Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    • کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روس:عیسائی اور یہودیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ،7 افراد ہلاک،13 زخمی
    اہم خبریں

    روس:عیسائی اور یہودیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ،7 افراد ہلاک،13 زخمی

    جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Russia Attack on Christian and Jewish places of worship, 7 people killed, 13 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ کیا ہے۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دو گرجا گھروں اور اس کے ساتھ ہی یہودی عبادت گاہ کی عمارتوں کو آگ لگا دی، نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر بھی شدید فائرنگ کی،اس واقعے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق ان ہلاک ہونے والوں میں گرجا گھر کا پادری اور 6 پولیس اہلکار جبکہ اس کے ساتھ زخمیوں میں 12 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق دہشت گردی کی ان کارروائیوں پر مجرمانہ تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین قابل کاشت ہو گئی
    Next Article پاک فوج نے بلوچستان میں کاشت کے لئے کون سے اہم اقدام اٹھائے ہیں؟
    Mahnoor

    Related Posts

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    طاقت اور تقدیر کا تصادم

    جون 23, 2025

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.