Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہنگو: دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار شہید ،17 زخمی
    • خیبر پختونخوا کی مشکلات اور این ایف سی ایوارڈ کی نظرثانی کی ضرورت
    • اپردیر اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس اور ایف سی کے اہلکار شہید
    • گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    • پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات
    • پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل ہوگی
    • چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہنگو: دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار شہید ،17 زخمی
    اہم خبریں

    ہنگو: دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار شہید ،17 زخمی

    اگست 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hangu: Terrorists attack FC check post, 6 attackers killed, 3 personnel martyred, 17 injured in retaliatory action
    دہشتگر ہلاک ساتھیوں کی لاشیں اپنے ساتھ لے کر فرار ہوگئے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگو کے علاقے تورہ وڑے میں دہشتگردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک ہو گئے، دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 اہلکار شہید اور 17 زخمی ہو گئے ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو میں قبائلی ضلع اورکزئی سے متصل تورہ وڑے کے علاقہ میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر رات کو دہشتگردوں نے حملہ کردیا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری اسلحے سے فائرنگ کی ، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک ہوگئے ۔

    ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 3 اہلکار بھی شہید ہو گئے  جبکہ 17 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جار ہی ہے  ۔

    پولیس ذرائع نے بتایا کہ دہشتگرد اپنے ہلاک ساتھیوں کی لاشوں کو اپنے ساتھ لے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کی مشکلات اور این ایف سی ایوارڈ کی نظرثانی کی ضرورت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کی مشکلات اور این ایف سی ایوارڈ کی نظرثانی کی ضرورت

    اگست 25, 2025

    اپردیر اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس اور ایف سی کے اہلکار شہید

    اگست 25, 2025

    گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہنگو: دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار شہید ،17 زخمی

    اگست 25, 2025

    خیبر پختونخوا کی مشکلات اور این ایف سی ایوارڈ کی نظرثانی کی ضرورت

    اگست 25, 2025

    اپردیر اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس اور ایف سی کے اہلکار شہید

    اگست 25, 2025

    گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025

    پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.