امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اچھی ٹیم پاکستان بھیجی ہے اور امید کرتے ہیں اس کے مثبت نتائج نکلیں گے۔
واشنگٹن میں میڈیا گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جے ڈی وینس، جیرڈکشنر اور اسٹیووٹکوف اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ہمارے لیے یہ ڈیل اچھی ہوگی کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ آبنائے ہرمز کو بہت جلد کھول دیا جائے گا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
بریکنگ نیوز
- سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
- کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
- پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
- خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
- بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
- پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

