Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سراج حقانی کا وزارت سے استعفیٰ، طالبان کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
    افغانستان

    سراج حقانی کا وزارت سے استعفیٰ، طالبان کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

    مارچ 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Siraaj Haqqani Resigns: Taliban's Internal Strife Deepens
    سراج حقانی کا وزارت سے استعفیٰ: طالبان کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل: طالبان حکومت کے اہم رہنما اور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج حقانی نے وزارت داخلہ سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ کابل سے خوست منتقل ہو گئے ہیں۔ ان کے استعفے کے بعد طالبان کے اندرونی اختلافات میں مزید شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں حکومت میں بحران بڑھنے کا خدشہ ہے۔

    مصدقہ اطلاعات کے مطابق  سراج حقانی کا استعفیٰ طالبان کے اندر موجود طاقتور دھڑوں کے درمیان اختلافات کی غمازی کرتا ہے۔ اس اختلافات کی بنیادی وجوہات میں اختیارات کا اپنی ذات میں مرکزیت، عورتوں کی تعلیم پر پابندیاں، کاروبار پر سخت پابندیاں اور دیگر معاشی و سماجی پالیسیوں پر اختلافات شامل ہیں۔

    سیاسی ماہرین کے مطابق، سراج حقانی کا یہ اقدام طالبان کے اندر آنے والی بڑی خانہ جنگی کی علامت ہو سکتا ہے۔ ان کی پالیسیوں اور فیصلوں کے خلاف بعض رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے، جس کے باعث ان کی قیادت کا مستقبل غیر یقینی ہو چکا ہے۔

    کابل سے خوست کی جانب سراج حقانی کا یہ سفر طالبان کے اندرونی سیاست میں اہم موڑ کا اشارہ دے رہا ہے۔ اگر اختلافات مزید بڑھے تو افغانستان میں ایک بڑی خانہ جنگی کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ٹرین حادثہ، پی ٹی آئی بریگیڈ کو فوج کو ٹارگٹ کرنے کے لیے اربوں روپے مل رہے ہیں، وزیر ریلوے حنیف عباسی
    Next Article خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.