Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہری پور:متعدد بچوں کے زخمی ہونے کے بعد 60 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائد
    خاص خبریں مارچ 1, 2024

    ہری پور:متعدد بچوں کے زخمی ہونے کے بعد 60 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائد

    Facebook Twitter Email
    Haripur Kite flying banned for 60 days after several children were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہری پور میں متعدد بچوں کے زخمی ہونے کے بعد 60 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

    اگلے 60 دنوں کے لیے ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے پتنگ بازی کے ساتھ ساتھ پتنگوں اور متعلقہ سامان کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سیکشن 144 سی آر پی سی کے تحت شروع کیے گئے اس فیصلہ کن کارروائی کا مقصد مزید حادثوں سے اس سرگرمی میں ملوث بچوں کو بچانا ہے۔ بچوں کے گرنے سے پتنگ اڑاتے ہوئےزخمی ہونے کے واقعات  نے اس معاملے کی طرف انتظامیہ کی توجہ کو بڑھا دیا ہے،انتظامی نے جس سے فوری طور پر مداخلت کی ضرورت سمجھی اور پتنگ بازی پر 60 دن کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

    Haripur Kite پتنگ بازی ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئرکوہستان:ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق،ایک زخ٘می
    Next Article پی پی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.