Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی پی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
    اہم خبریں مارچ 1, 2024

    پی پی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی پی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد ہوگئے ہیں

    اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کےعہدے کیلئے کاغذات جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ کسی نےپیپلزپارٹی کے میرسرفراز بگٹی کےسوا کاغذات جمع نہیں کرائے۔ذرائع اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق کسی امیدوار نے سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کاغذات جمع نہیں کرائے۔ کل بلوچستان کے وزیراعلیٰ  کا انتخاب ہوگا۔

    وزیراعلی منتخب ہونے کیلئے 33 ارکان کی 65میں سے حمایت درکار ہے۔ پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ،بی اے پی اتحاد کو سادہ اکثریت حاصل ہے۔نتائج بلوچستان اسمبلی کے تمام اکاون نشستوں کے بھی آگئے، گیارہ ، گیارہ نشستوں کے ساتھ پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر ن لیگ دس سیٹوں کے ساتھ ہے، آزاد امیدوار چھ نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں، بی اے پی نے چار، نیشنل پارٹی نے تین جبکہ دونشستیں اے این پی نے جیت لی ہیں۔

    Balochistan Chief Minister بلوچستان وزیراعلیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:متعدد بچوں کے زخمی ہونے کے بعد 60 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائد
    Next Article بنوں:کل دو مارچ سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.