Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بنوں:کل دو مارچ سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی

بنوں میں کل دو مارچ سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی

5 روزہ انسداد پولیو مہم جو کہ 8 مارچ تک جاری رہے گی. 8 دنوں کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران اسلحہ کی نمائنش،ڈبل سواری اور کالے شیشوں والی گاڑی پر پابندی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.