Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
    • ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !
    • چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    • پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    • موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    • پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت
    • وزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    • پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں آج سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں آج سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

    مئی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heat intensity likely to increase further in Khyber Pakhtunkhwa from today to May 24
    دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ مزید بڑھنے کا امکان، پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید گرم موسم کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔

    مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 20 سے 24 مئی کے دوران جنوبی و وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی،تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری ۔

    شدید گرمی کے باعث گرد و غبار اور تیز ہواؤں کا بھی خدشہ، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں.گرمی اور خشک موسمی حالات سے ہیٹ اسٹروک اور آبی ذخائر پر پانی کے دباؤ کا بھی امکان ۔

    مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے بالائی علاقوں میں برف پگھلنے کی رفتار میں اضافہ ممکن ہے،عوام کو غیر ضروری طور پر سورج کی روشنی سے بچنے اور پانی کا استعمال بڑھانے کی ہدایت ۔

    پی ڈی ایم اے بزرگ اور بچے صبح 10 سے شام پانچ کے اوقات میں براہ راست سورج میں نہ نکلے،ہیلتھ/میڈیکل سروسز، پیرا میڈیکس اور ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو الرٹ اور ہیٹ اسٹروک سینٹر کو فعال رکھنے کی ہدایت ۔

    پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں، ‎ترجمان

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمودی کی آمریت سے تنگ بھارتی سکھوں کا عالمی عدالت سے انصاف کا مطالبہ
    Next Article پاکستان نے گولڈن ٹیمپل پر حملے سے متعلق بھارتی الزام مسترد کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !

    مارچ 20, 2026

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.