Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
    • بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، تین بڑے نام شامل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چمن:تیز بارش کے باعث پانی دھرنا مظاہرین کےخیموں میں داخل
    اہم خبریں

    چمن:تیز بارش کے باعث پانی دھرنا مظاہرین کےخیموں میں داخل

    جنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rain in Chaman, water entered the tents of protestors, several tents were blown away
    Share
    Facebook Twitter Email

    چمن شہر اور گرد و نواح میں تیز بارش کے باعث پانی دھرنا مظاہرین کےخیموں میں داخل ہوگیا، جس کی وجہ سے بہت سے خیمے اپنی جگہ سے اڑ گئے

    تیز بارش کی وجہ سے بارش کا سارا پانی بابِ دوستی کے قریب دھرنا مظاہرین کے خیموں میں داخل ہو گیا۔ دھرنا مظاہرین کے متعدد خیمے تیز بارش اور ہوا کے باعث اڑ گئے۔دھرنے کے منظمین نے اظہار کیا ہے کہ بارش اور طوفان کے باوجود دھرنے کےمتاثرہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔اس موقع پر بارش کے بعد بلوچستان کے شمال مغربی سرد اضلاع میں طویل خشک موسم کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

    بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے سے امیدواروں کی انتخابی تشہیری مہم بھی متاثر ہوئی ہے۔تیز ہوائیں مختلف علاقوں میں امیدواروں کے بینرز اور پوسٹرز اڑا لے گئیں۔ موسلا دھار بارش بابِ دوستی، سوئی کاریز، پرانا چمن، کوڑک ٹاپ، خواجہ عمران، شیلا باغ، قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، جنگل پیر علیزئی میں ہوئی ہے

    Chaman Heavy rain protestors چمن خیموں موسلا دھاربارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان اورخیبرپختونخوا میں باران رحمت،سموگ کا خاتمہ
    Next Article ایران پرامریکی سینیٹرزکا براہ راست حملے کا مطالبہ
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 11, 2025

    ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.