Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق میں ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج
    • افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان
    • اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی
    • پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی
    • دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
    • بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک
    • شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی ملاقات
    اہم خبریں

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی ملاقات

    اپریل 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    High-level US delegation meets Army Chief General Syed Asim Munir
    ایرک مائر نے پاکستان کے مسلسل بہتر ہوتے ہوئے سرمایہ کاری کے منظرنامے میں دلچسپی کا اظہار کیا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد نے ملاقات کی ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی  وفد کی قیادت جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کے سینئر عہدیدار ایرک مائر نے کی، یہ ملاقات پاکستان منزل انویسٹمنٹ فورم کے پس منظر میں ہوئی ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ امریکی وفد نے اپنی نوعیت کے اس پہلے فورم کے انعقاد کو سراہا، امریکی وفد نے پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ایرک مائر نے پاکستان کے مسلسل بہتر ہوتے ہوئے سرمایہ کاری کے منظرنامے میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔

    ملاقات میں فریقین کو عالمی ترقیاتی امور اور پاکستان کے خطے میں سکیورٹی کے امور پر اپنے نقطہ نظر کا تبادلہ کرنے کا موقع بھی میسر آیا ۔

    پاک فوج کے ترجمان کے مطابق دونوں طرف سے دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اعتماد کا اظہار کیا گیا، بزنس ٹو بزنس اور گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ تعلقات کے نئے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس، عوام اور باہمی عدم اعتماد!
    Next Article پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معرکہ حق میں ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025

    افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 7, 2025

    اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ

    اکتوبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ حق میں ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025

    افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 7, 2025

    اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ

    اکتوبر 6, 2025

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی

    اکتوبر 6, 2025

    پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.