Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
    • دو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ
    • باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    • کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
    • ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی
    • عالمی سطح پر بڑی پیشرفت ،روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلیا
    • شمالی وزیرستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سمندری طوفان بیرل نے ٹیکساس میں تباہی مچا کررکھ دی
    اہم خبریں

    سمندری طوفان بیرل نے ٹیکساس میں تباہی مچا کررکھ دی

    جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hurricane Barrel wreaked havoc in Texas
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکہ میں سمندری طوفان بیرل کی وجہ سےسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہیں۔ریاست ٹیکساس اورلوئیزیانا میں مختلف حادثات میں آٹھ افرادہلاک، جبکہ اس کے ساتھ ہی پندرہ سو سے زائد پروازیوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

    گزشتہ روز سمندری طوفان ٹیکساس سے ٹکڑایا،جس نےریاست آرکنساس  اورلوئیزیانا کوبھی کافی حد تک متاثرکیا ہے۔30لاکھ گھروں اور کاروباری مراکز میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی،انتظامیہ کے مطابق بجلی کی بحالی میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔شدید طوفانی بارشوں کی وجہ سےسڑکیں زیرآب آگئیں ہیں،گاڑیاں ڈوب گئیں،تیز ہواوں کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے،مختلف گھروں اورانفراسٹرکچر کو خوب نقصان پہنچا ہے،طوفان بیرل سےریاستیں مسوری الینوائے،انڈیانا،ٹینیسی،اوہائیو اور مشی گن بھی متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار،بیٹھنے کے لئے کرسیاں بھی کم پڑ گئیں
    Next Article محترمہ فاطمہ جناح کی آج 57 ویں برسی منائی جا رہی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    جولائی 4, 2025

    پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    دو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ

    جولائی 4, 2025

    باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    جولائی 4, 2025

    پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025

    کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.