پشاور( شوبزڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار سیدرحمان شینوماما نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا ھے کہ عرصہ دراز سے خیبر ٹیلیویژن پہ کام کررھا ھوں اور ریڈیو پہ بھی مختلف پروگرامز براہ راست بطور اینکر کررھا ھوں کافی مدت پہلے سی ڈراموں میں سے بھی کنارہ کشی اختیار کررکھی ھے پشتون ھوں اور اپنی ٹقافت کے برعکس کسی بھی اسٹیج شو اور سی ڈی فلموں میں کام نہ کرنے کا خود کو پابند کرچکا ھوں۔۔۔
[12:33 PM, 1/9/2026] Hassan Ali Shah Khyber News: شینوماما نے یہ بھی کہا کہ شینومینوشو کی بدولت جو مقبولیت اور عزت مجھے اللہ نے عطا کی ھے اور میرے ھزاروں مداح میری پزیرائ کرتے ہیں انکا دلی ممنون ھوں
کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

