Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عماد وسیم نے انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
    اہم خبریں

    عماد وسیم نے انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

    مارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Imad Wasim withdrew his decision to retire from international cricket
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) پاکستان کے مایا ناز آل راونڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ لے لیا، ٹویٹر (ایکس) پر جاری پیغام میں عماد وسیم نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر دوبارہ غور کیا۔

    عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں قومی ٹیم کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتا ہوں، میں قومی کرکٹ ٹیم میں خدمات سرانجام دینے کیلئے حاضر ہوں گا۔

    عماد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ کے لئے دستیاب ہوں جو اس وقت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ عماد وسیم کا پی سی کی طرف ان پر اعتماد کے حوالے کہنا تھا کہ میں اس اعتماد پر پاکستان کرکٹ کا مشکور ہوں۔ ملک کے لئے اعزازات لانے کے لئے اپنا بہترین کھیل پیش کرتا رہوں گا۔

    واضح رہے کہ پی ایس ایل نو ایڈیشن میں بہترین کارکردگی دکھانے پر پی سی بی حکام نے عماد وسیم کو قومی ٹیم میں واپس لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر عماد وسیم سے بورڈ حکام نے رابطہ بھی کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقیام پاکستان بلاشبہ انتھک قربانیوں اور محنت کا ثمر ہے،علی امین گنڈاپور
    Next Article ہندو برادری کے افراد کو صدر اور وزیر اعظم کی جانب سےہولی تہوار کے موقع پر مبارکباد
    Web Desk

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.