Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان عوام کسی کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہتے، سراج الدین حقانی
    • ھیرو جو بھی ھو اسکے ساتھ کام کرنیکا اپنا الگ الگ مزا ھے اصل کام وہ ھوتا ھے جو دل سے کیا جائے۔۔ نیلم منیر
    • فنکاروں کو وفاقی حکومت فنڈز کب جاری کریگی ھماری حق تلفی نہ کی جائے۔ احمد سجاد۔۔
    • پشاور جنکشن کی مقبولیت میں بتدریج اضافہ کالرز کا تانتا بندھا رھتا ھے۔۔۔۔
    • میڈم حشمت کے ساتھ روغ صحت میں * سپنا* کی کمی ناظرین بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔
    • اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے ڈاکٹر کے پاس جاتی ھوں ۔۔ صبا فیصل
    • کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان
    • کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

    دسمبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    IMF approves $1.3 billion for Pakistan
    نئی قسط کے بعد دونوں قرض پروگرامز کے تحت پاکستان کو موصول ہونے والی مجموعی رقم 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلیے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی بھی منظوری دے دی ۔

    واشنگٹن: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن ہوا جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دی گئی ۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کو سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (آی ایف ایف) پروگرام کے تحت قرض کی تیسری قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی رقم ملے گی ۔

    ذرائع کے مطابق 1.3 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی پہلی قسط بھی ملے گی، نئی قسط کے بعد دونوں قرض پروگرامز کے تحت پاکستان کو موصول ہونے والی مجموعی رقم 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی ۔

    اس کے علاوہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی بھی منظوری دے دی اور آئی ایم ایف نےجاری قرض پروگرام پرعملدرآمد کو مضبوط قراردیدیا ہے جبکہ حکومت نے معاشی اصلاحات پرعمل درآمد جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

    پاکستان کیلئے ای ایف ایف موجودہ قرض پروگرام کی تیسری قسط منظور ہوئی، اس سے قبل پاکستان نے 37 ماہ کا موجودہ قرض پروگرام ستمبر 2024 میں حاصل کیا تھا ۔

    ای ایف ایف پروگرام کی ایک ارب ڈالر کی  پہلی قسط ستمبر 2024 میں ملی جبکہ دوسری ایک ارب ڈالر کی قسط مئی 2025 میں ملی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت ریاست کو سپورٹ نہیں کرے گی تو گورنر راج لگے گا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Next Article پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کی معاونت کا کلیدی کردار ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان

    دسمبر 29, 2025

    کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان عوام کسی کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہتے، سراج الدین حقانی

    دسمبر 29, 2025

    ھیرو جو بھی ھو اسکے ساتھ کام کرنیکا اپنا الگ الگ مزا ھے اصل کام وہ ھوتا ھے جو دل سے کیا جائے۔۔ نیلم منیر

    دسمبر 29, 2025

    فنکاروں کو وفاقی حکومت فنڈز کب جاری کریگی ھماری حق تلفی نہ کی جائے۔ احمد سجاد۔۔

    دسمبر 29, 2025

    پشاور جنکشن کی مقبولیت میں بتدریج اضافہ کالرز کا تانتا بندھا رھتا ھے۔۔۔۔

    دسمبر 29, 2025

    میڈم حشمت کے ساتھ روغ صحت میں * سپنا* کی کمی ناظرین بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔

    دسمبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.