عوام پر بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔تین ماہ کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ساڑھے چار روپے سے زائد کا اضافہ متوقع ہے
براؤزنگ:اہم خبریں
پشاور ہائیکورٹ نے دوبارہ گنتی کی درخواست پی ٹی آئی رہنماوں کی مسترد کر دی ہے
قطر نے ایشین کپ فٹ بال کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ جیت کر اپنے نام کر لیا ہے
متحدہ عرب امارات مین بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔ جس کے باعث نظام زندگی ہو کر پوری طرح مفلوج ہوکر رہ گیا۔
کس کے سر سجے گا اگلی جمہوری حکومت کا تاج۔کون ہوگاملک کا وزیراعظم ۔سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی ۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نمبرز گیم پوری کرنے کی کوششیںتیزکردیں۔
پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہو گیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 افراد بچوں سمیت زخمی ہو گئے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 افرادگاڑی پر فائرنگ سےجاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں
دوران احتاج شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں
پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ کر لیا ہے
لوئر دیر میں دوبارہ حلقہ پی کے 17جندول پرگنتی جاری کردی گئی ہے