Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    • پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    • نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    • لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    • افغان حکومت کی ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں کا قتلِ عام، املاک پر قبضے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 5 زخمی
    اہم خبریں

    پشاور:کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 5 زخمی

    فروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Quarrel during cricket match, 2 people killed, 5 injured including children
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہو گیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 افراد بچوں سمیت زخمی ہو گئے ہیں

    پشاور کے نواحی علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہوا، فائرنگ سے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کرکٹ میچ کے دوران پولیس کے مطابق جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے گئےتو وہاں جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے باعث 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔اسپتال جاں بحق افراد کی لاشیں پولیس حکام نے پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردی ہیں جبکہ مقدمہ بھی واقعے کا درج کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس حکام کے مطابق چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    cricket match Peshawar پشاور کرکٹ میچ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان:3 افرادگاڑی پر فائرنگ سےجاں بحق، 5زخمی
    Next Article کون ہوگاملک کا وزیراعظم،سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو

    مئی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو

    مئی 12, 2026

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.