Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان
    پشاور سٹی جون 3, 2026

    سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سید معصوم شاہ نے جمعرات 4 جون کو پشاور پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے، جس میں وہ اپنے خلاف عائد الزامات اور پارٹی رکنیت سے متعلق معاملات پر اپنا مؤقف میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔

    ذرائع کے مطابق معصوم شاہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے رہے ہیں۔ ان پر ماضی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو سمیت مختلف سرکاری محکموں میں تبادلوں اور تقرریوں سے متعلق غیر اعلانیہ اثر و رسوخ کے الزامات بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں۔

    مزید اطلاعات کے مطابق ان کے خلاف نیب کی جانب سے مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات بھی کی گئی تھیں، جس کے بعد انہوں نے پلی بارگین کے ذریعے قانونی کارروائی کا سامنا کیا۔ اب توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی پریس کانفرنس میں وہ اہم انکشافات کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    Next Article سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.