Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عید الاضحی پر ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
    خاص خبریں مئی 22, 2024

    عید الاضحی پر ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

    Facebook Twitter Email
    Important news regarding employees' holidays came out on Eid-ul-Adha
    Share
    Facebook Twitter Email

    عید قربان پر ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔

    عید قربان کے موقع پر ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے، جس میں بڑی پابندی کا فیصلہ ہوا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں ذو الحج کا چاند 8 جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوسکتی ہے۔حکومت کی طرف سے ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے ابھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

    وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے، عید قربان کے موقع پر صفائی کیلئے بلدیہ ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں کئے گئےفیصلے کے مطابق عید سے 10روز قبل اور 3 روز بعدتک ملازم چھٹی نہیں کریں گے، وزیر بلدیات پنجاب کے مطابق قربانی کے جانوروں پر فیس فروخت نہ لینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ذیشان رفیق کے مطابق وزیراعلی پنجاب نےعید پر زیروویسٹ یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے،مختلف شہروں میں جانورسیل پوائنٹس کو خود مانیٹرکروں گا۔

    Eid-ul-Adha عید الاضحی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیسے آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں؟
    Next Article نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکہ، سمز بند کر دی گئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.