Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    • ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیسے آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں؟
    اہم خبریں

    کیسے آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں؟

    مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How can you see 6 planets in the sky at once
    Share
    Facebook Twitter Email

    آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا ہے۔

    نظام شمسی کے آدھے سے زیادہ سیارے کو آپ آسمان پر آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔دراصل بیشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔3 جون کو علی الصبح سورج طلوع ہونے سے پہلے عطارد، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون کو دیکھنا ممکن ہوگا۔

    درحقیقت عطارد، مریخ، مشتری اور زحل کو دوربین کے بغیر دیکھنا ممکن ہوگا۔جبکہ اس کے برعکس یورینس (عطارد کے قریب) اور نیپچون (زحل کے قریب) کو دیکھنے کے لیے دوربین یا ٹیلی اسکوپ کی ضرورت ہوگی۔

    یہ تمام سیارے لگ بھگ ایک سیدھی لکیر میں نظر آئیں گے اور اس کے لیے پلانیٹ پریڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔یہ نظارہ دنیا بھر میں کرنا ممکن ہوگا۔ہر چند سال کے بعد سیاروں کو اس طرح اکٹھے دیکھنے کا موقع ملتا ہے مگر ایک سیدھی لائن میں ان سیاروں کو دیکھنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔

    اس سے قبل ایسا مارچ 2023 میں ہوا تھا اور اس موقع پر عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کو دیکھا گیا تھا۔ماہرین کے مطابق اس لکیر میں وینس بھی موجود ہوگا مگر اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ وہ اس وقت سورج کے برابر میں ہوگا۔6 سیاروں کی یہ قطار ایک ہفتے تک ہر صبح کو نظر آئے گی۔

    planets سیاروں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران 29 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Next Article عید الاضحی پر ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.