Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    خاص خبریں مئی 20, 2026

    پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    Facebook Twitter Email
    Three suspects in bank robbery cases produced before Anti-Terrorism Court
    پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: بینک ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تین ملزمان محمد شعیب، محمد عمر اور محمد عماد کو پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو تفتیش کی اجازت دے دی۔

    پولیس کے مطابق رواں سال 20 جنوری کو انقلاب تھانے کی حدود میں ایک بینک ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی، جس کے دوران سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا تھا۔ اسی طرح 6 مارچ کو ورسک روڈ کے علاقے پیر بالا میں ایک نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی گئی تھی، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او بہاری علی شہید ہوگئے تھے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ کوہاٹ روڈ پر بھانہ ماڑی تھانے کی حدود میں بھی ایک بینک سے رقم چوری کی گئی تھی۔ تینوں ملزمان پر ان تمام وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

    عدالت نے پولیس کو ملزمان سے مزید تحقیقات اور شواہد اکٹھے کرنے کی اجازت دیتے ہوئے انہیں چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری
    Next Article امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.