Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری
    خاص خبریں مئی 20, 2026

    صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری

    Facebook Twitter Email
    Swabi: Action committee sit-in outside PESCO office enters third day
    صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی میں ناروا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پیسکو آفس کے باہر ایکشن کمیٹی کی جانب سے دیا گیا احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔

    ایکشن کمیٹی کے ترجمان کے مطابق صوابی کے مختلف علاقوں میں روزانہ 16، 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جبکہ لوڈ مینجمنٹ اور فورس لوڈشیڈنگ کے نام پر بھی بجلی بند رکھی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں عوام بجلی کے بغیر سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

    ترجمان نے مزید کہا کہ شہریوں کا معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے اور کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے گا۔

    مظاہرین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ صوابی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک
    Next Article پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.