Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے
    اہم خبریں

    باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے

    اگست 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In Bajaur Mamond, operation continues for the third day today, curfew has been lifted in some areas, markets have also been closed.
    باجوڑ کے بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی کے بعد کئی روڈ اور بازار کھل گئے، ضلعی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری ہے ،گزشتہ روز ایک گھر پر گولہ گرنے کے واقعے میں ماں اور دو بچے شہید ہوگئے، دوسری جانب ماموند کے 27 علاقوں میں نافذ کرفیو میں 14 اگست تک نافذ ہے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق خار منڈا روڈ، خار ناوگئی روڈ اور خار صادق آباد عنایت کلی کی سڑکیں اور بازار بھی کھل گئے ہیں ۔

    باجوڑ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئی ماموند اور واڑہ ماموند کے مخصوص علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن ’’سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن سربکف کے دوران دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اب تک کئی دہشتگرد بھی ہلاک ہو چکے ہیں ۔

    دوسری جانب مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایک گھر پر گولہ گرنے کے واقعے میں ماں اپنی ایک بیٹی اور ایک بیٹے کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہی صدیق پھاٹک کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ ہوا تھا جس میں دو اہلکار شہید اور 18 شدید زخمی ہو گئے تھے ۔

    دریں اثنا باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماموند کے بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی کے باعث خار منڈا روڈ، خار ناوگئی روڈ اور خار صادق آباد عنایت کلی کی سڑکیں اور بازار بھی کھل گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا
    Next Article قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.