Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گجرات میں ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا
    پنجاب

    گجرات میں ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا

    ستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    گجرات میں ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    گجرات میں ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا، پولیس اہلکار  ملزم کو چار پائی کے ساتھ باندھ کر خود خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے ـ

    ذرائع کے مطابق ،گجرات کے علاقے کنجاہ میں چور نے سنار کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی لیکن اس کی بدقسمتی کہ وہ جالیوں میں پھنس گیا۔ اور علاقہ مکینوں نے شور ڈال دیا ،جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  چور کو پکڑ کر لیا ـاور کنجاہ چوکی منتقل کر دیا ـ

    ذرائع کے مطابق ، پولیس اسٹیشن میں اہلکار  نے ملزم کو چارپائی کے ساتھ ہتھکڑی لگا کر باندھ دیا اور خود لمبی تان کر سو گیا ـ جس پر چور نے بھی موقع کا فائدہ اٹھایا  اور بڑی ہوشیاری سے ہتھکڑی اور چارپائی سمیت پولیس اسٹیشن سے فرار ہو گیا ـ

    رپورٹ کے مطابق ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا اور چوکی انچارج سمیت تمام عملے کو معطل کردیا ـ

    فرار گجرات ملزم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگجرات میں خاتون نے غصے میں آکر اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلا کر قتل کردیا
    Next Article وزيراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کرم میں جاری تصادم کا نوٹس لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.