Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئینز ٹرافی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا چئیرمین پی سی بی پر مکمل اعتماد کا اظہار
    قومی خبریں

    چیمپئینز ٹرافی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا چئیرمین پی سی بی پر مکمل اعتماد کا اظہار

    دسمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the case of Champions Trophy, Prime Minister Shahbaz Sharif expressed full confidence in Chairman PCB
    وزیراعظم نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے اصولی مؤقف کو سراہا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور اس حوالے سے پیشرفت سے آگاہ کیا ۔

    اس موقع پر وزیراعظم نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے اصولی موقف کو سراہا،اور آئی سی سی میں چیمپیئنز ٹرافی کے معاملے پر محسن نقوی کے موقف پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی سی سی میں آپ نے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی، پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے اور اس کے بعد کچھ اور ہے، ٹورنامنٹ سے متعلق آپ کا موقف ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکے لیے تیار ہے، ہم پاکستان اور کرکٹ کی جیت چاہتے ہیں، چیمپئنز ٹرافی سےمتعلق اچھی خبر سامنےآئےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں انٹرنیٹ کی خرابی سے متوقع نقصانات کی حقیقت!
    Next Article سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کےخلاف ایف آئی آرز درج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.