Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کن شہروں میں ضمنی انتخاب کے دوران موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس ’معطل‘ رہیں گی؟
    اہم خبریں

    کن شہروں میں ضمنی انتخاب کے دوران موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس ’معطل‘ رہیں گی؟

    اپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In which cities will the mobile phone and internet service be 'suspended' during the by-elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    کن شہروں میں  ضمنی انتخاب کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس ’معطل‘ رہیں گی

    ضمنی انتخابات کی وجہ سے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ضمنی انتخابات 2014 کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کیلئے مراسلہ بھجوادیا۔ مراسلے میں یہ کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے روز 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے۔

    ذرائع کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، تلہ گنگ، کلرکہار، گجرات، علی پورچھٹہ، ظفروال، بھکر، صادق آباد اور ڈی جی خان میں امن و امان برقرار رکھنے کےلیے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے۔خط کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، چیئرمین پی ٹی اے کو بھی ارسال کی گئی ہے جبکہ اس کے علاوہ سی سی پی او لاہور متعلقہ کمشنر اور دیگر افسران کو بھی خط بھجوا دیا گیا ہے۔

    یادرہے کہ کل پنجاب سمیت ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب کےلیے پولنگ  ہوگی،ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرنگ افسران، پریذائیڈنگ افسران اورڈیٹا انٹری آپریٹرز کی ٹریننگ بھی گزشتہ روز مکمل ہوئی۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اکیس حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں وفاقی وزیر امیر مقام کی خصوصی گفتگو
    Next Article پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.