Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت :70 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعدقتل کر دیا گیا
    اہم خبریں

    بھارت :70 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعدقتل کر دیا گیا

    اگست 27, 2024Updated:اگست 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت :70 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعدقتل کر دیا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں رقم ہوئی ایک اور ظلم کی داستان، بھارتی ریاست مہارشٹرا میں 70 سالہ ضعیف خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیاـ

    غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم منصور شیخ جس کی عمر 35سال ہے،تحصیل اوسا کے گاؤں بھیٹا کا رہائشی تھا، منصور نے70 سالہ ضیعف خاتون کو اپنے گھر لے جا کر درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مار ڈالا۔

    پولیس کی رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت منظرعام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی ،تحقیقات سے پتہ چلا کہ بزرگ خاتون کو  جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر مارا گیا تھا، خاتون کا قتل 2 روز قبل کیا گیا تھا منصور شیخ لاش کے ساتھ گھر میں ہی رہ رہا تھاپولیس کے مطابق منصور ذہنی مریض ہے جس کی وجہ سے اس کی بیوی اور والدہ اس کو چھوڑ کر جا چکی ہیں،

    پولیس نےملزم منصور کو گرفتار کر لیا ہے جس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

    70 سالہ 70year old India raped بھارت زیادتی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ میں مفرور اسکول اساتذہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
    Next Article پاک بمقابلہ بنگلہ دیش:پی سی بی کا طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.